رسائی کے لنکس

یونان: ملبوسات کے سٹور میں آتش زدگی، چھ ہلاک


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

عہدیداروں نے بتایا ہے کہ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ملبوسات کے ایک سٹور میں آتش زدگی سے چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق ایتھنز کے مغرب میں واقع سٹور میں آگ منگل کی صبح لگی ۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم پولیس کے خیال میں وہ چینی شہری تھے۔

سٹور میں آتش زدگی کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔


XS
SM
MD
LG