رسائی کے لنکس

ہیٹی زلزلہ: امریکی امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

ہیٹی زلزلہ: امریکی امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
ہیٹی زلزلہ: امریکی امدادی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

ڈومینکن ری پبلک میں ہوا بازی سے متعلق حکام نے کہا ہے کہ ہیٹی میں امدادی کوششوں میں مصروف ایک امریکی ہیلی کاپٹر سرحد پر گر کر تباہ ہو گیا ہے، اور اس میں سوار دو امریکی ہلاک ہو گئے ہیں۔

جمعے کے روز تفتیش کاروں نے کہا تھا کہ امریکی رجسٹرڈ ہیلی کاپٹر جمعرات کو ایک پہاڑ سے ٹکرایا اور شعلوں میں گھر کر تباہ ہو گیا۔

جہاز میں سوار دو امریکیوں میں سے ایک پائلٹ تھا اور دوسرا فلوریڈا کا باشندہ جیمز جالوک تھا۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG