بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پچھلے دو روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرینگر کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ دور دور تک برف ہی برف ہے۔ ایسے میں سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہوئے جب کہ شہریوں اور سیاحوں کو شدید برفباری سے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سرینگر میں برف باری کے حسین نظارے
5
سرینگر میں شدید برفباری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی اہلکار بھی سڑک پر موجود ہے۔
6
کئی افراد رضا کارانہ طور پر سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام انجام دیتے ہیں۔
7
کئی سیاح ایسی گاڑیوں میں تفریحی کے لیے آتے ہیں جس سے ان کے لیے مشکلات پیدا ہوتی ہیں اور ان کی گاڑیاں برف میں پھنس جاتی ہیں۔
8
سرینگر کی ایک شاہراہ پر برفباری کے بعد ایک شخص کبوتروں کو دانہ ڈال رہا ہے۔