رسائی کے لنکس

ہاکی: پاکستان نے چین کو تین گول سے ہرا دیا


ہاکی: پاکستان نے چین کو تین گول سے ہرا دیا
ہاکی: پاکستان نے چین کو تین گول سے ہرا دیا

کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ میں بدھ کو پاکستان نے چین کو تین، صفر سے شکست دے دی۔

میزبان ٹیم نے شروع ہی سے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے ہاف میں دو گول کر برتری حاصل کر لی اور دوسرے ہاف میں ایک اور گول کرکے اپنی فتح کو برقرار رکھا۔

چین کی ہاکی ٹیم سات سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلی بین الاقوامی ہاکی ٹیم ہے۔

چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعرات کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG