رسائی کے لنکس

امریکی ڈالر کی کہانی۔۔۔


امریکی ڈالر کی کہانی ۔۔۔
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:41 0:00

امریکی کرنسی ’ڈالر‘ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ڈالر سے کون واقف نہیں؟ مدیحہ انور ہمیں لے جا رہی ہیں امریکی دارالحکومت کی اُس عمارت میں جہاں ڈالر نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔۔۔۔

واشنگٹن ۔۔۔ ’ڈالر نوٹ‘ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔۔۔ پاکستان میں بھی ڈالر کی قیمت بڑھنے اور گھٹنے کو ملک میں بڑھتی مہنگائی سے جوڑا جاتا رہا ہے۔۔۔ مگر دنیا بھر میں جس کرنسی میں لاکھوں کروڑوں کا لین دین ہوتا ہے، اس کی اپنی کہانی کیا ہے؟

جی ہاں، ڈالر کی کہانی ۔۔۔ یعنی ڈالر کیسے چھپتا ہے، اس کی چھپائی کے مختلف مراحل کیا ہیں؟ کن مشینوں سے ڈالر کو گزارا جاتا ہے اور کون سے کاریگر اس کام سے وابستہ ہیں۔۔۔۔

انہی سوالوں کے جواب حاصل کرنے کے لیے ہم گئے واشنگٹن میں واقع ’بیورو آف اینگریونگ اینڈ پرنٹنگ‘ کی عمارت میں جہاں امریکی کرنسی چھاپی جاتی ہے اور پھر امریکہ سمیت دنیا بھر میں گردش کرتی ہے۔۔۔

مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں۔۔۔

XS
SM
MD
LG