رسائی کے لنکس

logo-print

ہنگو میں بم دھماکے میں سابق صوبائی وزیر ہلاک


ہنگو میں بم دھماکے میں سابق صوبائی وزیر ہلاک

ہنگو میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ آبپاشی غنی الرحمان اپنے تین محافظوں سمیت اتوار کو ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ اس واقعہ میں چار دوسرے افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول وزیر کی گاڑی پر سڑک میں نصب ریموٹ کنٹرول سے حملہ کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG