رسائی کے لنکس

آئی سی سی کے سکیورٹی ایکسپرٹ کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ


آئی سی سی کے سکیورٹی ایکسپرٹ کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:28 0:00

آئی سی سی کے سیکیورٹی معاون ریگ ڈکاسن پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی میں کرانے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بھی سیکیورٹی سخت رکھی گئی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

XS
SM
MD
LG