رسائی کے لنکس

پاکستان میں تھیٹر کا حال اور مستقبل


پاکستان میں تھیٹر کا حال اور مستقبل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام ان دنوں 12وں سالانہ نیشنل تھیٹر فیسٹیول جاری ہے۔ ایک ماہ طویل اس میلے کی پرفارمنسز مختلف شہروں میں سجائی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے تھیٹر فیسٹیول میں چلتے ہیں ناصر محمود کے ساتھ اور جانتے ہیں کہ فنکار اس شعبے کا کیا حال اور مستقبل دیکھ رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG