رسائی کے لنکس

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں غیریقینی صورت حال برقرار


بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں غیریقینی صورت حال برقرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:58 0:00

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کی نیم خود مختاری کو ختم کرنے کے خلاف علاقے میں عوامی سطح پر احتجاج 50ویں روز بھی جاری ہے۔ مختلف بھارت نواز اور آزادی پسند جماعتوں کے قائدین اور کارکن قید میں ہیں۔ کاروباری سرگرمیاں اب بھی معطل ہیں اور سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہے۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG