رسائی کے لنکس

بھارت:جوہری ہتھیار لےجانے والے میزائل کا تجربہ


A butler and cheese specialist work at the presidential suite at Washington's Park Hyatt hotel. (Park Hyatt)
A butler and cheese specialist work at the presidential suite at Washington's Park Hyatt hotel. (Park Hyatt)

بھارت نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ پرتھوی 2 میزائل کا یہ تجربہ پیر کو ریاست اوڑیسہ میں کیا گیا۔

بھارت مقامی طور پر تیار کیے جانے والے پرتھوی میزائل کے کئی تجربے کرچکا ہے۔

بھارت اور پاکستان ایک دوسرے سے کسی بھی تصادم کے پیش نظر باقاعدگی سے میزائل کے تجربات کرتے رہتے ہیں۔ 1947 ء میں برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے یہ دونوں ہمسایہ ممالک تین جنگیں لڑچکے ہیں اور کشمیر کا علاقہ ابھی تک دونوں کے درمیان وجہ تنازع ہے۔

XS
SM
MD
LG