رسائی کے لنکس

انڈونیشیا: سماترا میں 7.8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ


انڈونیشیا: سماترا میں 7.8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ
انڈونیشیا: سماترا میں 7.8شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

اونچے درجے کی شدت کے زلزلے نےانڈونیشیا کےجریرہٴ سماترا کو ہلا کررکھ دیا ہے۔

امریکہ کے ارضیات سے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ یہ 7.8کی شدت کا زلزلہ تھا۔

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے علاقے میں سونامی کے خطرے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔

فوری طور پر ،کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

سماترا، رقبے کے لحاظ سے انڈونیشیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

XS
SM
MD
LG