صبا شاہ خان نے انٹرنیشنل لیبر آرگنازئیشن کی نیشنل پروگرام کوورڈینیٹر منور سلطانہ سے بات کی اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان میں بچوں کی مشقت کو روکنے سے متعلق چیلنجز کیا ہیں اور پڑوسی ملکوں جیسے بنگلہ دیش اور بھارت وغیرہ میں یہ نوعیت کتنی مختلف ہے؟