رسائی کے لنکس

عراق: کار بم دھماکے میں چار ہلاک

(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

عراق میں جمعرات کو ایک کار بم دھماکے میں کم از کم چار شیعہ زائرین ہلاک ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں دوجیل شہر کے قریب ہوا۔

بم دھماکے میں 20 سے زائد شیعہ زائرین زخمی بھی ہوئے جو ایک مذہبی تقریب کے سلسلے میں سمارا جا رہے تھے۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG