رسائی کے لنکس

logo-print

طالبان سے مذاکرات کے بارے میں پُر امید ہیں: عرفان صدیقی


حکومتی کمیٹی کے سربراہ اور وزیر ِاعظم کے معاون ِخصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی نے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کو بتایا کہ ایک عشرے سے بھی زیادہ عرصے کے انتشار کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان یہ پہلا مثبت رابطہ ہے جو خوش آئند ہے۔

حکومت ِ پاکستان اور طالبان کی بنائی ہوئی کمیٹیوں نے جمعرات کے روز اپنی بات چیت کا پہلا دور مکمل کیا۔

اس بات چیت کے اختتام پر حکومتی کمیٹی کے سربراہ اور وزیر ِ اعظم کے معاون ِخصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی نے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کو بتایا کہ ایک عشرے سے بھی زیادہ عرصے کے انتشار کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان یہ پہلا مثبت رابطہ ہے جو خوش آئند ہے۔

قمر عباس جعفری سے عرفان صدیقی کی گفتگو سننے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیئے۔

عرفان صدیقی کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:30 0:00


عرفان صدیقی کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

مولانا سمیع الحق، سربراہ جمعیت ِ علمائے اسلام (س)
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:40 0:00
XS
SM
MD
LG