رسائی کے لنکس

پاکستان کے لیے آئی اے ای اے کی رکنیت کتنی اہم؟


جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس۔ فائل فوٹو
جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس۔ فائل فوٹو

پاکستان ایک بار پھر جوہری توانائی کے بین ا لاقوامی ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بن گیا ہے۔ اس کی کیا اہمیت ہے اور نیوکلیر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیوں چاہتا ہے اس بارے میں ہمارے ساتھی قمر عباس جعفری نے پاکستان کے ممتاز جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالحمید نیر اور سینیٹر عبد القیوم سے گفتگو کی ہے۔

ڈاکٹر نیرکا کہنا تھا کہ یہ کوئی بہت بڑی بات نہیں ہے۔ پاکستان پہلے بھی کئی بار اس کا رکن رہ چکا ہے۔ لیکن اہم بات نیوکلیر سپلائرز گروپ کی رکنیت ہے جس کے لئے پاکستان اور بھارت دونوں کوشاں ہیں۔

سینیٹر قیوم کا نقطہ نظر مختلف تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی اے ای اےکے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت پاکستان کے لئے ایک بڑا اعزاز اور پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔

مکمل انٹرویو سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں:

please wait

No media source currently available

0:00 0:04:37 0:00

XS
SM
MD
LG