اسلام آباد میں گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں گل داؤدی اور موسم خزاں کے پھولوں کی تین روزہ نمائش منعقد ہوئی جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)
اسلام آباد میں گل داؤدی کی نمائش

1
اسلام آباد میں گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں گل داؤدی اور موسم خزاں کے پھولوں کی تین روزہ نمائش منعقد ہوئی۔

2
موسم سرما کے پھولوں کی لگائی گئی اس نمائش نے ہر طرف رنگ بکھیر دیئے۔

3
تین روزہ نمائش کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔

4
موسمی پھولوں کے ساتھ ساتھ گل داؤدی خصوصی طور پر سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔