متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد معاہدوں پر دستخط کی باقاعدہ تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوئی۔ امارات نے گزشتہ ماہ اسرائیل کو جب کہ بحرین نے رواں ماہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے
![دستخطی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، اماراتی وزیرخارجہ عبداللہ بن زاید النہیان اور بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی شریک ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/7d345203-67b4-45c9-a398-a32a6c981832_w1024_q10_s.jpg)
1
دستخطی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، اماراتی وزیرخارجہ عبداللہ بن زاید النہیان اور بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی شریک ہوئے۔
![ان معاہدوں کو امریکہ کے 16 ویں صدر ابراہم لنکن سے منسوب کرتے ہوئے 'ابراہم اکارڈ' کا نام دیا گیا ہے۔ ](https://gdb.voanews.com/321b6b55-7fc3-47fa-a1c4-bab8e384bdd6_w1024_q10_s.jpg)
2
ان معاہدوں کو امریکہ کے 16 ویں صدر ابراہم لنکن سے منسوب کرتے ہوئے 'ابراہم اکارڈ' کا نام دیا گیا ہے۔
![معاہدے کے بعد صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر مہمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے مہمان خانے میں ظہرانہ دیا۔ ](https://gdb.voanews.com/3941e558-a9c3-4693-9fc7-70e282a767ce_w1024_q10_s.jpg)
3
معاہدے کے بعد صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر مہمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے مہمان خانے میں ظہرانہ دیا۔
![معاہدوں سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی کی۔ امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ دیگر عرب ممالک کو بھی امارات کی پیروی کرنی چاہیے۔](https://gdb.voanews.com/d6ceba7a-f6ff-44ec-9511-282a8222465c_w1024_q10_s.jpg)
4
معاہدوں سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی کی۔ امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ دیگر عرب ممالک کو بھی امارات کی پیروی کرنی چاہیے۔