رسائی کے لنکس

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، پانچ فلسطینی ہلاک


غزہ کی پٹی میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ فلسطینی عسکریت پسند ہلاک ہوگئے

ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے کہاہے کہ ان پانچوں فلسطینوں کو اس وقت ہدف بنایا گیا جب وہ جنوبی اسرائیلی کمینونیٹیز پر راکٹ داغنے کی تیاری کررہے تھے۔

عسکریت پسندوں کی شناخت کے سلسلے میں کوئی معلومات نہیں دی گئیں۔

عسکریت پسند فلسطینی تنظیم حماس کے پاس غزہ کی پٹی کا کنٹرول ہے جہاں سے عموماً اسرائیل کو ہدف بنا کر راکٹ داغے جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG