جاپانی شہر ہیروشیما پر دوسری عالمی جنگ کے دوران ایٹم بم گرائے جانے کے 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر لاکھوں افراد نے دھماکے کے مرکز کے قریب واقع پیس میموریل پارک میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ اس دوران پارک میں گھنٹیاں بجائی گئیں۔
ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی 70 ویں برسی

1
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات میں بھی اس بارے میں بات کی۔

2
جاپان میں ہونے والی ایک تقریب میں شریک افراد

3
ہیروشیما پر بمباری سے 140,000 کے لگ بھگ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

4
جمعرات کو لاکھوں افراد نے دھماکے کے مرکز کے قریب واقع پیس میموریل پارک میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔