رسائی کے لنکس

سینیٹ کے ٹرمپ کابینہ کے وزیر جنرل کیلی کو توثیق


ریٹائرڈ جنرل جان کیلی
ریٹائرڈ جنرل جان کیلی

امریکی سینیٹ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سربراہی کے لیے میرین کے ریٹائرڈ جنرل جان کیلی بھاری اکثریت سے توثیق کر دی۔

سینیٹ کی جانب یہ توثیق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے دوسرے وزیر کی تقرری کی اجازت ہے۔

سینیٹ نے جنرل کیلی کی توثیق صدر ٹرمپ کی حلف برداری کے چند گھنٹوں کے بعد کی۔

ایک سو ارکان پر مشتمل سینیٹ کے 88 ارکان کے توثیق کے حق اور 11 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔

XS
SM
MD
LG