رسائی کے لنکس

سرگودھا مزار پر وحشیانہ حرکت کی سخت مذمت


فائل
فائل

تجزیہ کار رضوان رضی نے کہا کہ ''اس قسم کے آستانے اور دربار ملکی سیاست میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے انہیں در پردہ سیاست دانوں کی حمایت حاصل رہتی ہے''

حکومتِ پنجاب کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سرگودھا کے گائوٴں میں دربار محمد علی گجر میں 20 افراد کا قتل ''ایک افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائےٴ کم ہے''۔

تجزیہ کار، رضوان رضی نے 'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں بتایا کہ حکومت اس واقعے کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے، جس کے بعد حکومت ضروری اقدامات کرے گی۔

اُنھوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اس سلسلے میں قانون سازی بھی کی جائے۔

تجزیہ کار رضوان رضی نے کہا کہ ''اس قسم کے آستانے اور دربار ملکی سیاست میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے انہیں در پردہ سیاست دانوں کی حمایت حاصل رہتی ہے''۔

تفصیلی رپورٹ سماعت فرمائیے:

سرگودھا: مزار کے متولی کا مبینہ تشدد، 20 افراد ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:41 0:00

XS
SM
MD
LG