رسائی کے لنکس

ریلی میں کی گئی تقاریر ’توہینِ عدالت‘ کے زمرے میں آتی ہیں؟


بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ ریلی میں سابق وزیر اعظم کی تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں بھی آ سکتی ہیں۔

اسلام آباد سے لاہور جانے والے جلوس میں پاکستان کے برطرف وزیر اعظم نواز شریف نے جگہ جگہ اپنے خطاب میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ کے اس فیصلے پر نکتہ چینی کی ہے جس کے تحت انہیں نا اہل قرار دیا گیا اور انہیں اپنے منصب سے الگ ہونا پڑا۔

بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ انکی تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں بھی آسکتی ہیں۔

اس بارے میں, وائس آف امریکہ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں میزبان قمر عباس جعفری نے آئینی ماہر ریٹائرڈ جسٹس وجیہ الدین اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز سے، جو کہ مرکزی وزیر بھی ہیں، اس حوالے سے گفتگو کی۔

اس بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جسٹس وجیہ الدین نے کہا (تفصیل سننے کے لیے منسلک آڈیو پر کلک کیجئیے):

please wait

No media source currently available

0:00 0:05:01 0:00

XS
SM
MD
LG