رسائی کے لنکس

سفارت کاروں کی سکیورٹی میزبان ملک کی ذمہ داری ہے: تجزیہ کار


درہ طورخم
درہ طورخم

پروگرام 'جہاں رنگ' میں گفتگو کرتے ہوئے، ایاز وزیر کا کہنا تھا کہ ''سفارتکاروں کی سیکورٹی میزبان ملک کی ذمہ داری ہوتی ہے''

جلال آباد سے پاکستان آتے ہوئے، پاکستانی سفارتی عملے کے دو افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں میزبان قمر عباس جعفری نے پاکستان کے سابق سکریٹری داخلہ تسنیم نورانی اور کابل میں پاکستان کے سابق سفیر ایاز وزیر سے اس معاملے اور خطے میں سیکیورٹی کی مجموعی صورت حال پر بات کی۔

ایاز وزیر کا کہنا تھا کہ ''سفارتکاروں کی سیکورٹی میزبان ملک کی ذمہ داری ہوتی ہے''۔

تفصیل سننے کے لیے منسلک وڈیو رپورٹ سینئے:

please wait

No media source currently available

0:00 0:04:28 0:00

XS
SM
MD
LG