واشنگٹن —
امریکہ نے پاکستان کے لئے سوا پانچ ارب روپے کی فوجی امداد روکتے ہوئےحقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اس بارے میں وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں پاکستان مسلم لیگ۔ن کے سینیٹر، جنرل عبدالقیوم اور ممتاز سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر رسول بخش ریئس نے بات کی۔
تفصیل کے لیے آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئے:
فیس بک فورم