رسائی کے لنکس

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف مظاہرہ


آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف مظاہرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:22 0:00

پاکستان کی سپریم کورٹ نے رواں ہفتے توہینِ مذہب کے مقدمے میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی تھی جس کے خلاف جمعے کو جمعیت علماءِ اسلام (ف) کے کارکنوں نے اسلام آباد میں احتحاج کیا۔

XS
SM
MD
LG