رسائی کے لنکس

کراچی یونیورسٹی میں دھماکا، تین زخمی


کراچی یونیورسٹی میں دھماکا، تین زخمی
کراچی یونیورسٹی میں دھماکا، تین زخمی

ملک کے اقتصادی مرکز اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی کی یونیورسٹی میں منگل کو ایک ”کریکر “ کم شدت کے دھماکے میں کم از کم تین افراد زخمی ہوگئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا کراچی یونیورسٹی کے کیفے ٹیر یا میں ہوا اور اُس وقت وہاں بڑی تعدا د میں طلبا موجود تھے۔ دھماکے کے بعد یونیورسٹی کے طلباء نے کیمپس کے اندر احتجاج بھی کیا اور مقامی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے کراچی یونیورسٹی کو تین روز کے لیے بند کر دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG