رسائی کے لنکس

’’اتنا شور ہوتا ہے کہ بری حالت ہو جاتی ہے‘‘


’’اتنا شور ہوتا ہے کہ بری حالت ہو جاتی ہے‘‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00

آج کے دور میں آلودگی دنیا کے اکثر ملکوں کے لئے اہم مسئلہ بن چکی ہے مگر آلودگی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس سے ہم بےخبر ہیں۔ وہ ہے شور کی آلودگی، جس کی وجہ سے انسان نفسیاتی اور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر میں اس آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ دیکھیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG