رسائی کے لنکس

کراچی کے قریب مسافر ٹرینوں میں تصادم، 3 ہلاک

دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم
دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم

گھگھر پھاٹک پر ملت ایکسپریس سگنل کھلنے کے انتظار میں رُکی ہوئی تھی کہ اُسی پٹری پر پیچھے سے آنے والی شالیمار ایکسپریس نے اُسے ٹکر مار دی۔

پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

جائے حادثہ پر پولیس افسر محمد امین سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھگھر پھاٹک پر ملت ایکسپریس سگنل کھلنے کے انتظار میں رُکی ہوئی تھی کہ اُسی پٹری پر پیچھے سے آنے والی شالیمار ایکسپریس نے اُسے ٹکر مار دی۔

زور دار جھٹکے کے باعث ملت ایکسپریس کی دو بوگیاں الٹ گئیں جبکہ شالیمار ایکسپریس کے انجن کو بھی نقصان پہنچا۔ دونوں ٹرینوں کی منزل کراچی تھی۔

امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کردیا جبکہ حادثے کے باعث کراچی اور ملک کے دیگر حصوں کے درمیان ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بھی معطل ہو گئی۔

مسافر ٹرینوں میں تصادم

انجن کا ایک تباہ شدہ حصہ
1/8 انجن کا ایک تباہ شدہ حصہ
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
A novice Tibetan monk gestures to the camera as the spiritual leader the Dalai Lama delivers the Jangchup Lamrim teachings at the Sera Monastery in Bylakuppe, 135 miles west of Bangalore, India.
2/8 A novice Tibetan monk gestures to the camera as the spiritual leader the Dalai Lama delivers the Jangchup Lamrim teachings at the Sera Monastery in Bylakuppe, 135 miles west of Bangalore, India.
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
Divers dressed in penguin costumes perform with a school of fish as part of the New Year and winter vacation season's events at the Coex Aquarium in Seoul, South Korea.
3/8 Divers dressed in penguin costumes perform with a school of fish as part of the New Year and winter vacation season's events at the Coex Aquarium in Seoul, South Korea.
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
پولیس اہلکار جائے حادثہ کا معائنہ کرتے ہوئے
4/8 پولیس اہلکار جائے حادثہ کا معائنہ کرتے ہوئے
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
Divers dressed in penguin costumes perform with a school of fish as part of the New Year and winter vacation season's events at the Coex Aquarium in Seoul, South Korea.
5/8 Divers dressed in penguin costumes perform with a school of fish as part of the New Year and winter vacation season's events at the Coex Aquarium in Seoul, South Korea.
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
امدادی کارکن ایک زخمی کو ریل گاڑی سے باہر نکال رہے ہیں
6/8 امدادی کارکن ایک زخمی کو ریل گاڑی سے باہر نکال رہے ہیں
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
پولیس اہلکار فون پر بات کرتے ہوئے
7/8 پولیس اہلکار فون پر بات کرتے ہوئے
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
جائے حادثہ پر قریبی مکین کھڑے ہیں
8/8 جائے حادثہ پر قریبی مکین کھڑے ہیں
کراچی — پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی کے قریب پیر کی صُبح دو مسافر ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پولیس حکام نے کم ازکم تین افراد کی ہلاکت اور ایک درجن سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
Previous slide
Next slide
This item is part of
XS
SM
MD
LG