رسائی کے لنکس

قاتلانہ حملے کے بعد خواجہ اظہار کی وائس آف امریکہ سے گفتگو


Khawaja Izharul Hassan

سندھ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن پر عید کے روز قاتلانہ حملہ ہوا جس میں انکا ایک محافظ اور ایک نو عمر لڑکا ہلاک ہو گئے۔

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور کہا کہ متعلقہ ادارے اسکی تحقیقات کر رہے ہیں۔

ادھر وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے اس بارے میں خواجہ اظہارالحسن سے بات کی۔

یہ آڈیو کلپ سنیے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG