پاکستان میں زیرِ حراست مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بیوی اور والدہ اسلام آباد پہنچیں جہاں سخت سکیورٹی میں کلبھوشن سے اُن کی ملاقات ہوئی۔
تصاویر: کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات

1
ملاقات سے قبل دفتر خارجہ پہنچنے پر کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے میڈیا کے نمائندوں سے کوئی گفتگو نہیں کی۔

2
کلبھوشن یادیو کی اہلیہ چیتنکل اور والدہ آونتی بھارتی نائب ہائی کمشنر کے ہمراہ۔

3
اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کے دفتر میں ہونے والی ملاقات کا دورانیہ تقریباً نصف گھنٹے تھا۔

4
ملاقات کے لیے کلبھوشن یادیو کی بیوی اور والدہ پیر کی صبح ہی اسلام آباد پہنچی تھیں۔