رسائی کے لنکس

موسیقی کی تعلیم بھی آن لائن


موسیقی کی تعلیم بھی آن لائن
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث دنیا کےبہت سے ممالک میں درس و تدریس کا آن لائن طریقہ اپنایا جا رہا ہے۔ لاہور میں الحمرا آرٹس کونسل نے بھی وقت کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے طلبہ کے اصرار پر موسیقی کی تعلیم کو آن لائن پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ آن لائن کلاسوں کے ذریعے استاد موسیقی کیسے سکھا رہے ہیں؟ دیکھیے لاہور سے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG