رسائی کے لنکس

لاہور میں لگژری ہوٹل پر حملے کے چھ مبینہ منصوبہ ساز گرفتار


ان کا ارادہ پرل کانٹی ننٹل پر حملے کا تھا : پولیس


پاکستانی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے چھ ایسے افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن پر ایک لگژری ہوٹل پر حملے کے منصوبے کا شبہ ہے۔


ان مشتبہ افراد کو لاہور میں گرفتار کیا گیا ہے۔


پولیس کا کہنا ہے کہ گروپ کے ارکان کے قبضے سے، جن میں ایک نوعمر لڑکا بھی شامل ہے، آتش گیر اسلحہ اور خودکش جیکٹ برآمد ہوئی ہے۔

مبینہ طور پر ان کا ارادہ پرل کانٹی ننٹل پر حملے کا تھا جہاں زیادہ تر غیر ملکی قیام کرتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG