رسائی کے لنکس

لیبیا: سرکاری فوج کے حملے میں پانچ باغی ہلاک


لیبیا: سرکاری فوج کے حملے میں پانچ باغی ہلاک
لیبیا: سرکاری فوج کے حملے میں پانچ باغی ہلاک

لیبیا میں سرکاری فوج مغربی شہر مصراتہ کے نزدیک باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پرگولہ باری کررہی ہے۔

طبی اور امدادی کارکنوں کاکہنا ہے کہ کئی ماہ سے محصور شہر پر ہونے والی اس گولہ باری سے پانچ باغی ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

معمر قذافی کی حامی فوج کی طرف سے یہ حملہ باغیوں کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ایک روز قبل انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ دارالحکومت طرابلس کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ رواں ہفتے باغیوں نے دارالحکومت کے قریب دو جنوبی قصبو ں پر بھی قبضہ کرلیا تھا۔

XS
SM
MD
LG