کرونا وائرس: سرینگر کے کئی علاقے ریڈ زون میں تبدیل
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انتظامیہ نے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔ کرونا کے خلاف جنگ میں مقامی رضا کار بھی انتظامیہ کا ساتھ دے رہے ہیں جنہوں نے اپنے علاقوں میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ مزید دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
اپریل 11, 2021
صدر بائیڈن کے گن وائلنس کے خلاف اقدامات
-
اپریل 10, 2021
نیٹو اتحاد کے 72 برس مکمل، کئی نئے چیلنجز کا سامنا
-
اپریل 10, 2021
پاکستان: نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پہچان دینے والا ادارہ
-
اپریل 09, 2021
لوگوں کو کرونا ویکسین لگوانے پر کیسے قائل کیا جائے؟
-
اپریل 09, 2021
چیری کے درختوں پر پھول وقت سے پہلے کیوں کھلنے لگے؟
-
اپریل 09, 2021
'ہاتھ نہیں ہیں تو لوگ قابلیت پر بھی شک کرتے ہیں'
فیس بک فورم