پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب اب بھی پرانے روایتی طریقے سے گڑ تیار کیا جاتا ہے۔ گنے کے رس کو میٹھے خوشبودار گڑ میں ڈھلنے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔ جیسے ہی کماد کی فصل تیار ہوتی ہے، گنے سے گڑ بنانے کا عمل جو بن پر آ جاتا ہے اور مختلف علاقوں میں رہنے والوں کا روز گار اب بھی اس سے جڑا ہوا ہے۔ (تحریر و تصاویر واجد حسین شاہ)
روایتی طریقے سے گڑ بنانے کا عمل
5
لوگوں کو 100 روپے فی کلوگرام کے حساب سے گڑ فروخت کیا جاتا ہے۔
6
گڑ بنانے والے کاریگروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس مختلف دیہات کے کسان گنا لے کر آتے ہیں جس سے وہ گُڑ تیار کرتے ہیں۔
7
گنے کے رس کو میٹھے خوشبودار گڑ میں ڈھلنے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔
8
گڑ کی تیاری ایک محنت طلب کام ہے۔