رسائی کے لنکس

جاپان میں زلزلے سے تباہی

جاپان کے مغربی ساحل پر یکم جنوری کو آنے والے شدید زلزلے سے کئی علاقوں میں تباہی ہوئی ہے۔ زلزلے کے سبب سڑکوں، عمارتوں اور دیگر املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے افراد کی تلاش جاری ہے جب کہ متاثرہ علاقوں کی شاہراہیں، ٹرین سروس اور ایئرپورٹ بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے کے سبب ایک درجن سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔


XS
SM
MD
LG