سابق امریکی فوجی صابن کیوں بنانے لگا؟
میکس ویل مور امریکی بحریہ کے ریٹائرڈ فوجی ہیں۔ وہ جب عراق اور افغانستان کے جنگ زدہ علاقوں سے اپنے گھر واپس پہنچے تو ڈپریشن سے بچنے کے لیے انہوں نے صابن بنانا شروع کر دیے۔ اب وہ نہ صرف صابن کا کاروبار کامیابی سے چلا رہے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 12, 2021
غریبوں میں خوشیاں بانٹنے والا امریکی جوڑا
-
اپریل 11, 2021
ماڈلنگ سے ہیلتھ کوچ کا سفر کرنے والی عائشہ عالم خان
-
اپریل 11, 2021
صدر بائیڈن کے گن وائلنس کے خلاف اقدامات
-
اپریل 10, 2021
نیٹو اتحاد کے 72 برس مکمل، کئی نئے چیلنجز کا سامنا
-
اپریل 10, 2021
سرکاری اسکول یا این جی اوز کے اسکول: کسے ترجیح دیں؟
-
اپریل 10, 2021
پاکستان: نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پہچان دینے والا ادارہ
فیس بک فورم