A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
5
صومالیہ: موغادیشو کے شمال میں واقع بیلےڈوائن میں سیلابی پانی میں گھری ہوئی ایک سڑک
6
جاپان کے شہر آئزی میں جاری جی 7 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پودے لگانے کی تقریب جاری
7
یوکرین: ون نائٹسیا میں لگا لائٹ اور موسیقی کا فوارہ
8
شام: باغیوں کے زیر قبضہ علاقے دیرہ میں ایک مسجد کا گرا ہوا مینار