A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر
9
شمالی فرانس کے ایک ساحل پر فلم ’ڈنک کرک‘ کی شوٹنگ جاری
10
روس: ماسکو میں ’میوزیم آف رشین امپریشن ازم‘ میں آویزاں مصوری
11
لندن: وکٹوریہ میرو گیلری میں جاپانی مصور یایوئی کوساما کا ایک شاہکار
12
سوئٹزرلینڈ: اپینزیل میں خواتین اپنے روائتی ملبوسات پہنے ایکورسٹک کی تقریبات میں کارپس کرسٹی کی دعوت میں شامل ہیں