رسائی کے لنکس

کراچی میں سجا 'مردانہ' فیشن شو

کراچی میں دو روزہ 'مینز فیشن' شو کے نام سے منعقدہ شو میں پاکستان کے مشہور ڈیزائنروں نے اپنے تخلیق کردہ مردانہ ملبوسات کی کلیکشن کو خوبصورتی سے پیش کیا

کراچی: ایک زمانہ تھا کہ جب سجنا سنورنا، زمانے اور وقت کے ساتھ ساتھ فیشن اور اسٹائل میں ڈھل جانا صرف 'خواتین' کا ہی انداز سمجھا جاتا تھا۔ مگر اب جدید دور کی 'فیشن' کی چمچماتی دنیا میں خواتین کی طرح اب مرد حضرات بھی حصہ بن چکے ہیں۔

ایسا ہی انداز لئے پاکستان کے شہر کراچی میں ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جہاں خواتین نہیں صرف 'مرد ماڈلز' نے ریمپ پر کیٹ واک کی اور مردوں کیلئے نت نئے انداز ملبوسات کے جلوے دکھائے۔

مردوں کیلئے متعارف کرائے گئے نئے ٹرینڈ، فیشن کے پہناووں میں ہلکے، شوخ، چمکتی کڑہائی اور موتیوں کے کام والی شیروانیاں، شلوار سوٹ، تھری پیس، شرٹ پینٹ اور ہلکے پھلکے انداز کے پہناوے سب ہی شو کا حصہ رہے۔

کراچی 'مینز فیشن' شو میں پاکستان کے مشہور لباس ڈیزائنروں نے اپنے تخلیق کردہ ملبوسات کو خوبصورتی سے پیش کیا۔

دو روزہ فیشن شو میں پہلے روز ڈیزائنر رضوان اللہ، عامر عدنان، ہما عدنان، معاذجی، اور دیگر برانڈز کے کلیکشن اس فیشن شو کا حصہ رہے؛ جبکہ دوسرے روز معروف ڈیزائنر عمر سعید، حسن شہریار یاسین-ایچ ایس وائے، عمران راجپوت، دیپک اینڈ فہد اور ایف ایچ ایس کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پیش کئےگئے۔

ملک کے مشہور ڈیزائنر عمر سعید کی شیروانی کے تیز رنگوں کے مختلف اسٹائل پیش کئے گئے جسمیں گولڈن موتیوں کے کام کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔

مشہور برانڈ کی ڈیزائنر ہما عدنان نے مرد ماڈلز کے ساتھ مردانہ شلوار قمیض اور شال کے ساتھ واک کرکے سب کو حیران کردیا۔

عمران راجپوت کے ڈیزائن کردہ کوٹ پینٹ تھری پیس سوٹ کے نت نئے ڈیزائن سمیت دیپک فہد کے شیروانی، شلوار قمیض اور کوٹ پینٹ کا اسٹائل نمایاں رہا جبکہ مختلف رنگوں کے امتزاج پر مبنی شلوار قمیض پر ہلکے کڑھائی کے کام والے قمیض شلوار کو پگڑی اور شال کے ساتھ اسٹائلش انداز میں خوبصورتی سے پیش کیا۔

فیشن شو کے دوران اداکار فیصل قریشی نے عمران راجپوت کے تیار کردہ بلیک تھری پیس سوٹ پہن کر کیٹ واک کی جسے حاضرین نے خوب پسند کیا۔ دوسری جانب مشہور ماڈل نادیہ حسین نے بھی مرد ماڈلز کے ساتھ بطور خصوصی مہمان ریمپ پر واک پیش کی۔

دوسرے ہی روز مشہور گلوکار علی حیدر نے اپنے صوفی گانوں کی گائیکی سے نا صرف حاضرین سے داد وصول کی بلکہ ان کی گائیکی کےساتھ بھی ماڈلز نے کیٹ واک کی۔

اس سمیت مشہور قوال امجد صابری نے مشہور قوالی 'بھردو جھولی' پیش کرکے سماں باندھ دیا۔

شو میں مشرقی ملبوسات کے ساتھ ساتھ مغربی انداز کے ہلکے پھلکے انداز کو بھی ہیش کیا گیا نے ڈیزائن بیگ ہینڈز بیگز کےساتھ مرد ماڈلز نے ریمپ پر رونقیں بکھیریں۔

دو روزہ فیشن شو میں جونیئر اور سینئرز مرد ماڈلز شو کا حصہ رہے۔ یہ سلسلہ کراچی میں ہونےوالے سالانہ فیشن ویک کا حصہ رہا جسے مینز فیشن شو کے انداز پیش کئےگئے۔

کراچی: مردوں کے نت نئے فیشن

کراچی فیشن شو میں فینسی ڈیزائن کے ملبوسات کی ایک جھلک
1/16 کراچی فیشن شو میں فینسی ڈیزائن کے ملبوسات کی ایک جھلک
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مینز فیشن شو میں فینسی شیروانی کے مختلف انداز
2/16 مینز فیشن شو میں فینسی شیروانی کے مختلف انداز
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
عمران راجپوت کے تیار کردہ تھری پیس سوٹ میں ماڈلز کا ایک انداز
3/16 عمران راجپوت کے تیار کردہ تھری پیس سوٹ میں ماڈلز کا ایک انداز
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
دو روزہ فیشن شو میں مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں
4/16 دو روزہ فیشن شو میں مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مردوں کیلئے متعارف کرائے گئے نئے ملبوسات
5/16 مردوں کیلئے متعارف کرائے گئے نئے ملبوسات
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مشرقی ملبوسات کی ایک جھلک
6/16 مشرقی ملبوسات کی ایک جھلک
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
دو روزہ فیشن شو میں جونیئر اور سینئر مرد ماڈلز شو کا حصہ رہے
7/16 دو روزہ فیشن شو میں جونیئر اور سینئر مرد ماڈلز شو کا حصہ رہے
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مردوں کے نت نئے فیشن اسٹائل متعارف کرائےگئے، دو ماڈلز کے مختلف انداز
8/16 مردوں کے نت نئے فیشن اسٹائل متعارف کرائےگئے، دو ماڈلز کے مختلف انداز
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
ڈیزائنر ہما عدنان کی اپنے تیار کردہ مردانہ لباس میں ماڈلز کے ساتھ واک
9/16 ڈیزائنر ہما عدنان کی اپنے تیار کردہ مردانہ لباس میں ماڈلز کے ساتھ واک
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مشہور اداکار فیصل قریشی کا ڈیزائنر عمران راجپوت کے ساتھ بطور مہمان ریمپ پر واک
10/16 مشہور اداکار فیصل قریشی کا ڈیزائنر عمران راجپوت کے ساتھ بطور مہمان ریمپ پر واک
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
پگڑی اور شال کے ساتھ شلوار قمیض سوٹ کے اسٹائل
11/16 پگڑی اور شال کے ساتھ شلوار قمیض سوٹ کے اسٹائل
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مشہور قوال امجد صابری نے مشہور قوالی پیش کرکے سماں باندھ دیا
12/16 مشہور قوال امجد صابری نے مشہور قوالی پیش کرکے سماں باندھ دیا
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مشہور ماڈل نادیہ حسین کا مینز فیشن شو کے دوران ریمپ پر ایک انداز
13/16 مشہور ماڈل نادیہ حسین کا مینز فیشن شو کے دوران ریمپ پر ایک انداز
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
کراچی میں دو روزہ فیشن شو میں مردوں کے نت نئے انداز کے ملبوسات پیش
14/16 کراچی میں دو روزہ فیشن شو میں مردوں کے نت نئے انداز کے ملبوسات پیش
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
کراچی: فیشن شو میں ماڈلز کی ریمپ واک کے دوران گلوکار علی حیدر نے اپنی آواز کا جادو جگایا
15/16 کراچی: فیشن شو میں ماڈلز کی ریمپ واک کے دوران گلوکار علی حیدر نے اپنی آواز کا جادو جگایا
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
مینز فیشن شو کے پہلے روز ماڈلز کے انداز
16/16 مینز فیشن شو کے پہلے روز ماڈلز کے انداز
حال ہی میں کراچی شہر میں دو روزہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین نہیں بلکہ مردوں کے فیشن ملبوسات اور نت نئے اسٹائل کےساتھ مختلف انداز پیش کئےگئے۔ مشہور ڈیزائنروں نے اپنی کلیکشن پیش کیں، جنھیں زیب تن کرکے مرد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
مزید Show less
Previous slide
Next slide

This item is part of
​
XS
SM
MD
LG