رسائی کے لنکس

برازیل اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

میچ میں میکسیکو کے گول کیپر گولرمو اوچا کی کارکردگی شاندار رہی جنہوں نے نیمر سمیت دیگر برازیلین کھلاڑیوں کے کئی جارحانہ حملوں کا کامیابی سے دفاع کیا۔

بیسویں 'فیفا ورلڈ کپ' میں میزبان برازیل اور میکسیکو کے درمیان 'گروپ - اے' کا سنسنی خیز میچ بغیر کسی گول کے برابر رہاہے۔

منگل کو برازیل کے شہر فورٹا لیزا میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کرسکیں۔

دونوں جانب کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن گول کی کوئی کوشش کامیاب نہ ہوئی۔

ورلڈ کپ کے لیے 'فیورٹ' قرار دی جانے والی برازیل کی ٹیم میکسیکو کی دفاعی لائن توڑنے میں ناکام رہی جب کہ میکسیکن کھلاڑیوں کی جانب سے بھی گول کرنے کی کئی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں۔

میچ میں میکسیکو کے گول کیپر گولرمو اوچا کی کارکردگی شاندار رہی جنہوں نے کروشیا کے خلاف میچ میں برازیل کی جانب سے دو گول کرنے والے نیمر سمیت دیگر کھلاڑیوں کے کئی جارحانہ حملوں کا کامیابی سے دفاع کیا۔

برازیل کی ٹیم گزشتہ سال اگست سے اب تک کھیلے جانے والے اپنے تمام 10 میچز میں فاتح رہی تھی لیکن آج کے میچ کے بعد اس کی فتح کا یہ سلسلہ منقطع ہوگیا ہے۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں میکسیکو اور برازیل کا میچ پہلی بار ڈرا ہوا ہے ۔ اس سے قبل ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں تین بار مدِ مقابل آچکی ہیں اور تینوں میچز برازیل نے بالترتیب 0-5، 0-4 اور 0-2 سے جیتے تھے۔

آج کا میچ بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیموں 'گروپ – اے' میں چار، چار پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہیں۔ گروپ میں شامل دیگر دو ٹیمیں – کروشیا اور کیمرون - جمعرات کو مدِ مقابل آئیں گی۔

فٹ بال ورلڈکپ: برازیل اور میکسیکو آمنے سامنے

برازیل کے نیمار سے فٹ بال چھیننا میکسیکو کے کھلاڑیوں کے لیے ایک چیلینج بنا ہوا تھا
1/11 برازیل کے نیمار سے فٹ بال چھیننا میکسیکو کے کھلاڑیوں کے لیے ایک چیلینج بنا ہوا تھا
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
برازیل کی مارسیلو اور میکسیکو کے اگیولر گروپ اے کے مقابلے میں ایک دوسرے کے مدّ مقابل
2/11 برازیل کی مارسیلو اور میکسیکو کے اگیولر گروپ اے کے مقابلے میں ایک دوسرے کے مدّ مقابل
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
برازیل کے گول کیپر کیسار ڈائویزمیکسیکو کے کھلاڑی کی طرف سے ممکنہ گول کو روک رہے ہیں
3/11 برازیل کے گول کیپر کیسار ڈائویزمیکسیکو کے کھلاڑی کی طرف سے ممکنہ گول کو روک رہے ہیں
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
برازیل کی گول کیپر کیسار جمپ لگا کر فٹ بال کو روکتے ہوئے
4/11 برازیل کی گول کیپر کیسار جمپ لگا کر فٹ بال کو روکتے ہوئے
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
برازیل کے کوچ لویز فیلیپی اپنے کھلاڑیوں کو سمجھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
5/11 برازیل کے کوچ لویز فیلیپی اپنے کھلاڑیوں کو سمجھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
برازیل اور میکسیکو کے درمیان شاندارا کھیل پیش کیے جانے کے بعد شائقین کھلاڑیوں کو داد پیش کر رہے تھے جبکہ کھلاڑی تالیاں بجا کر شکریہ ادا کر رہے ہیں
6/11 برازیل اور میکسیکو کے درمیان شاندارا کھیل پیش کیے جانے کے بعد شائقین کھلاڑیوں کو داد پیش کر رہے تھے جبکہ کھلاڑی تالیاں بجا کر شکریہ ادا کر رہے ہیں
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
باسٹھویں منٹ میں میکسیکو کے کھلاڑی وازکویز کو ریفری نے یلو کارڈ دیکھایا
7/11 باسٹھویں منٹ میں میکسیکو کے کھلاڑی وازکویز کو ریفری نے یلو کارڈ دیکھایا
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
میکسیکو کے گول کیپر اوچاو برازیل کے کے کھلاڑی نیمار کی طرف سے گول کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے
8/11 میکسیکو کے گول کیپر اوچاو برازیل کے کے کھلاڑی نیمار کی طرف سے گول کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
میکسیکو کے گول کیپر اجھل کر فٹ بال کو روک رہے ہیں
9/11 میکسیکو کے گول کیپر اجھل کر فٹ بال کو روک رہے ہیں
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
میکسیکو کے کوچ ہمیرا اپنی ٹیم کو اشارا کرتے ہوئے
10/11 میکسیکو کے کوچ ہمیرا اپنی ٹیم کو اشارا کرتے ہوئے
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
میکسیکو کے اوچاو اپنے ساتھی کھلاڑی اوگیولر سے گلے ملتے ہوئے
11/11 میکسیکو کے اوچاو اپنے ساتھی کھلاڑی اوگیولر سے گلے ملتے ہوئے
برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
مزید Show less
Previous slide
Next slide
This item is part of
​
XS
SM
MD
LG