اٹلی کے میلان فیشن ویک میں اس بار نسل پرستی کے خلاف جاری عالمی مہم 'بلیک لائیوز میٹر' میں شامل پانچ سیاہ فام فیشن ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔ ایونٹ میں فیبیولا مانیرا کیزا، موکودوفال، کلاڈیا جیسیلی نساما، کریم داؤدی اور جوائے میریبی نے موسم گرما اور بہار 2021 کے لیے اپنی اپنی کلیکشنز پیش کیں۔
میلان فیشن ویک میں سیاہ فام ڈیزائنرز کی کلیکشن پیش
![عالمی وبا کے باعث رواں برس 'میلان فیشن ویک' ورچوئلی منعقد ہوا۔](https://gdb.voanews.com/cc380650-aea7-44a7-8610-16ac4319acc1_w1024_q10_s.jpg)
1
عالمی وبا کے باعث رواں برس 'میلان فیشن ویک' ورچوئلی منعقد ہوا۔
![ملبوسات کی نمائش کے ڈیجیٹل ایونٹ کو 'وی آر میڈ ان اٹلی' کا نام دیا گیا ہے۔ ایونٹ کی فلم بندی میلان کے گرینڈ پلازو کلیرجی میں کی گئی۔](https://gdb.voanews.com/6ff5e908-5b8a-4744-b0c4-a9002f53064e_w1024_q10_s.jpg)
2
ملبوسات کی نمائش کے ڈیجیٹل ایونٹ کو 'وی آر میڈ ان اٹلی' کا نام دیا گیا ہے۔ ایونٹ کی فلم بندی میلان کے گرینڈ پلازو کلیرجی میں کی گئی۔
![کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے اب تک 'میلان فیشن ویک' پہلا فیشن ویک تھا۔ اسے پہلا ورچوئل شو بھی کہا جا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/03e42dee-7e97-4524-8e1d-fee0da183141_w1024_q10_s.jpg)
3
کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے اب تک 'میلان فیشن ویک' پہلا فیشن ویک تھا۔ اسے پہلا ورچوئل شو بھی کہا جا رہا ہے۔
![ایونٹ میں فیبیولا مانیرا کیزا، موکودوفال، کلاڈیا جیسیلی نساما، کریم داؤدی اورجوائے میریبی کی موسم گرما اور بہار 2021 کی کلیکشنز پیش کی گئیں۔](https://gdb.voanews.com/4d1b2a56-59a3-4ccf-b03a-63621d41da1e_w1024_q10_s.jpg)
4
ایونٹ میں فیبیولا مانیرا کیزا، موکودوفال، کلاڈیا جیسیلی نساما، کریم داؤدی اورجوائے میریبی کی موسم گرما اور بہار 2021 کی کلیکشنز پیش کی گئیں۔