رسائی کے لنکس

اولیویا کلپو حسینہ عالم بن گئیں

مس یونیورس اولیویا کپلو ۔ 19 نومبر 2012
مس یونیورس اولیویا کپلو ۔ 19 نومبر 2012

آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔

پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

اولیویا کلپو نے یہ کامیابی بدھ کے روز امریکی ریاست نیویڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے مقابلہٴ حسن میں حاصل کی۔

دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ مقابلے کے مختلف مراحل میں انہیں پیراکی اور شام کے لباس پہننے اور انٹرویو کے مرحلے سے بھی گذرنا پڑا۔

آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔

اولیویا کلپو حسینہ عالم بن گئیں

عالمی حسینہ اولیویا کلپو مقابلے میں شریک حسیناؤں کے ساتھ
1/11 عالمی حسینہ اولیویا کلپو مقابلے میں شریک حسیناؤں کے ساتھ
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
عالمی حسینہ اولیویا کلپو اپنی خوشی پر قابو نہیں رکھ پا رہیں
2/11 عالمی حسینہ اولیویا کلپو اپنی خوشی پر قابو نہیں رکھ پا رہیں
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
اولیویا کلپو کا مس فلپائن کے ساتھ ایک انداز
3/11 اولیویا کلپو کا مس فلپائن کے ساتھ ایک انداز
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
اولیویا کلپو کو مقابلے میں شریک حسینائیں مبارکباد پیش کر رہی ہیں
4/11 اولیویا کلپو کو مقابلے میں شریک حسینائیں مبارکباد پیش کر رہی ہیں
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
عالمی حسینہ اولیویا کلپو کا اظہار مسرت
5/11 عالمی حسینہ اولیویا کلپو کا اظہار مسرت
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
عالمی حسینہ 2011ء لیلا لوپس مس یو ایس اے اولیویا کلپو کو عالمی حسینہ کا تاچ پہنا رہی ہیں
6/11 عالمی حسینہ 2011ء لیلا لوپس مس یو ایس اے اولیویا کلپو کو عالمی حسینہ کا تاچ پہنا رہی ہیں
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
اینڈی کوہن اور گیولیانا خواتین کے عالمی مقابلہ حسن کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں
7/11 اینڈی کوہن اور گیولیانا خواتین کے عالمی مقابلہ حسن کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
عالمی حسینہ اولیویا کلپو مس آسٹریلیا کے ساتھ گفتگو کر رہی ہیں
8/11 عالمی حسینہ اولیویا کلپو مس آسٹریلیا کے ساتھ گفتگو کر رہی ہیں
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
عالمی مقابلہ حسن میں شریک مختلف ملکوں کی حسینائیں
9/11 عالمی مقابلہ حسن میں شریک مختلف ملکوں کی حسینائیں
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
گلوکار پٹ موناہن نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا
10/11 گلوکار پٹ موناہن نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
ایک ہیئر اسٹائلسٹ مس وینیزولا کے بال سنوار رہی ہے
11/11 ایک ہیئر اسٹائلسٹ مس وینیزولا کے بال سنوار رہی ہے
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔
مزید Show less
Previous slide
Next slide
مقابلہ حسن میں دوسری پوزیشن جنین ٹونین نے حاصل کی جن کے پاس مس فلپائن کا ٹائیٹل بھی موجود ہے۔

جب تیسرے نمبر پر ایرین صوفیہ رہیں جو مس وینزویلا بھی ہیں۔

مس یونیورس کو اس اعزاز کے ساتھ نئے ملبوسات، نیویارک شہر میں ایک اپارٹمنٹ اور تنخواہ بھی ملتی ہے، لیکن یہ خفیہ رکھا جاتاہے کہ تنخواہ کتنی ہے۔
This item is part of
XS
SM
MD
LG