رسائی کے لنکس

مودی کا دورہٴ امریکہ، تجزیہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا رہا


خارجہ پالیسی پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کے مطابق، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے دو سالوں میں خارجہ تعلقات پر خصوصی توجہ دی ہے، جس کی عکاسی اس امر سے واضع ہے کہ وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے سے اب تک مودی سات بار امریکی صدر اوباما سے ملاقات کر چکے ہیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہٴ امریکہ امریکی تجزیہ کاروں کی توجہ کا مرکز رہا اور خاص طور پر یہ کہ اس دورے کے جنوبی ایشیا کے دوسرے ممالک خصوصاً پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں۔

خارجہ پالیسی پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کے مطابق، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے دو سالوں میں خارجہ تعلقات پر خصوصی توجہ دی ہے، جس کی عکاسی اس امر سے واضع ہے کہ وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے سے اب تک مودی سات بار امریکی صدر اوباما سے ملاقات کر چکے ہیں۔

اسی پس منظر میں، واشنگٹن میں ہمارے نمائیندے امان اظہر نے ’بروکنگز انسٹیٹیوٹ‘ اور ’وڈرو ولسن سنٹر‘ سے منسلک جنوبی ایشیائی امور کے ماہرین اور تجزیہ کاروں سے گفتگو پر یہ رپورٹ مرتب کی ہے۔

تفصیل سننے کے لیے کلک کیجئیے:

نریندر مودی کا دورہٴ امریکہ، تجزیہ نگاروں کی نظر سے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:08 0:00

XS
SM
MD
LG