رسائی کے لنکس

پروازوں کی مںسوخی: مراکش کے ہزاروں شائقین اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے قطر نہیں جا سکے

مراکش کی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر شائقین کا جشن۔فائل فوٹو

مراکش کی قومی ایئر لائن نے قطری حکام کےفیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے شائقین کو دوحہ لے جانے کے لیے بدھ کو طے شدہ تمام پروازوں کو منسوخ کر رہی ہے۔

ایئر لائن نے ایک ای میل میں کہا ہے کہ ’قطری حکام کی طرف سے لگائی گئی تازہ ترین پابندیوں کے بعد، رائل ایئر ماروک اپنے صارفین کو قطر ایئرویز کے ذریعے چلائی جانے والی پروازوں کی منسوخی کے بارے میں افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہی ہے‘۔

فیفا ورلڈکپ میں مراکش کی تاریخی فتح پر جشن

1/11
افریقی ملک مراکش کی فٹ بال ٹیم نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جس پر مختلف ممالک میں ٹیم کے مداح جشن منا رہے ہیں۔ مراکش نے منگل کو سابق چیمپئن اسپین کو پینلٹی ککس پر صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
2/11

3/11

4/11

5/11

6/11

7/11

8/11

9/11

10/11

11/11

Previous slide
Next slide

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق، قطری حکومت کے بین الاقوامی میڈیا آفس نے فوری طور پر تبصرہ کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا۔

رائل ایئر ماروک نے پہلے کہا تھا کہ وہ فرانس کے خلاف بدھ کی رات ہونے والے سیمی فائنل میچ دیکھنے کے لیے قطر جانے کے خواہش مند شائقین کے لیے 30 اضافی پروازیں چلا ئے گی، لیکن منگل کو رائل ایئر ماروک کے ایک ذریعے نے بتایا کہ صرف 14 پروازیں طے کی گئی تھیں۔

فیفا ورلڈ کپ: بیلجئم کو مراکش سے شکست، برسلز میں جلاؤ گھیراؤ

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سنسنی خیز مقابلوں میں اتوار کو مراکش نے چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن بیلجئم کو 0-2 سے شکست دی۔
1/10 فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سنسنی خیز مقابلوں میں اتوار کو مراکش نے چار مرتبہ کی ورلڈ چیمپئن بیلجئم کو 0-2 سے شکست دی۔
میچ میں شکست کے بعد بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں کئی مقامات پر فٹ بال شائقین نے جلاؤ گھیراؤ کیا۔
2/10 میچ میں شکست کے بعد بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں کئی مقامات پر فٹ بال شائقین نے جلاؤ گھیراؤ کیا۔
پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس اور واٹر کین کا استعمال کیا۔
3/10 پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس اور واٹر کین کا استعمال کیا۔
مشتعل فٹ بال شائقین نے موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیا۔
4/10 مشتعل فٹ بال شائقین نے موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیا۔
مراکش نے ورلڈ کپ میں 24 برس بعد فتح حاصل کی جسے مراکش کے دارالحکومت رباط میں شائقین نے اس جیت کو بھرپور انداز میں منایا۔
5/10 مراکش نے ورلڈ کپ میں 24 برس بعد فتح حاصل کی جسے مراکش کے دارالحکومت رباط میں شائقین نے اس جیت کو بھرپور انداز میں منایا۔
برسلز میں مظاہرین نے سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
6/10 برسلز میں مظاہرین نے سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
بیلجئم کی پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لیا۔
7/10 بیلجئم کی پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لیا۔
مراکش کے دارالحکومت رباط میں شہری ٹیم کی فتح کا جشن مناتے ہوئے۔ 
8/10 مراکش کے دارالحکومت رباط میں شہری ٹیم کی فتح کا جشن مناتے ہوئے۔ 
بیلجئم پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
9/10 بیلجئم پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
جلاؤ گھیراؤ میں ایک صحافی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
10/10 جلاؤ گھیراؤ میں ایک صحافی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
Previous slide
Next slide

بدھ کے روز سات طے شدہ پروازوں کی منسوخی کا مطلب ہے کہ مراکش کی قومی ائیر لائن منگل کو صرف سات پروازیں اڑانے کی اہل تھی، جس سے وہ شائقین قطر جانے سے محروم ہوگئے جنہوں نے پہلے ہی میچ کے ٹکٹ یا ہوٹل کے کمرے بک کر رکھے تھے ۔

رائل ایئر ماروک نے تمام صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ خریدے جانے والے ٹکٹوں کی رقوم واپس کردے گی ۔

رائل ایئر ماروک کے ترجمان اور قطر ایئرویز نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کے لیے رائٹرز کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

یہ رپورٹ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی معلومات پر مبنی ہے۔

This item is part of
XS
SM
MD
LG