مراکش میں عہدے داروں نے کہا ہے کہ جمعے کی نماز کے دوران ایک مسجد کے مینار کے گرنے کے حادثے میں کم سے کم 11 افراد ہلاگ ہوگئے ۔
یہ حادثہ شمال کے شہر مکنیز میں پیش آیا۔
حادثے میں کم سے کم 50 اور لوگ زخمی ہوئے جنہیں علاقے کے ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا۔
مقبول ترین
1