کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔
مدر ٹریسا سینٹ کے مرتبہ پر فائز
5
جب پانچ ستمبر1997 کو ان کا انتقال ہوا تو ان کا کل اثاثہ ان کی بائیبل، تسبیح اور ان کی ساڑھی تھی تاہم وہ ایک بہت بڑا ورثہ چھوڑ کر گئی۔
6
رواں سال پوپ فرانسس نے مدر ٹریسا کو سینٹ کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا۔
7
اتوار کے روز لاکھوں لوگ ویٹیکن سٹی میں سینٹ پیٹرز اسکوئر پر اکٹھے ہوئے۔
8
مدر ٹریسا نے غریب افراد کی مدد کا مشن جاری رکھا جبکہ خود انہوں نے ایک سادہ زندگی بسر کی۔