متحدہ کے ایک سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آر ڈی نیٹر آفتاب احمد انتقال کرگئے۔ متحدہ کا الزام ہے کہ ان کی موت رینجرز کی حراست میں ہوئی جبکہ رینجرز کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔ اُن کی نماز جنازہ نمائش چورنگی پر ادا کی گئی