جرمن پولیس کے مطابق، چھ افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوئے ہیں، جسے دہشت گرد حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی تعداد تین بتائی ہے
میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ

5
میونخ میں پولیس شاپنگ سینٹر کے قریب ایک سب وے اسٹیشن کے داخلی راستے کا ناکہ لگائے ہوئے

6
میونخ: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے واقع کے بعد مدد کے لیے پولیس کی اضافی نفری

7
پولیس اہلکاروں نے اسٹیشئس اسکوائر کو گھیرے میں لے رکھا ہے

8
حکام نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں سے نمٹنے کے لیے شہر بھر میں کارروائی جاری ہے