جرمن پولیس کے مطابق، چھ افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوئے ہیں، جسے دہشت گرد حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی تعداد تین بتائی ہے
میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ
9
پولیس نے بتایا ہے کہ اُن کے خیال میں شوٹنگ میں ایک سے زیادہ حملہ آور ملوث تھے
10
عینی شاہدوں کے حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ مسلح افراد کی تعداد تین تھی
11
عینی شاہدوں کے حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ مسلح افراد کی تعداد تین تھی
12
اولمپیا شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے بعد لوگ بھاگتے دکھائی دے رہے ہیں